پرامیسری نوٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دستاویز جس میں قرض لینے والا ادائی کا اقرار کرے اور کوئی جائداد مکفول نہ ہو، درشنی ہنڈی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دستاویز جس میں قرض لینے والا ادائی کا اقرار کرے اور کوئی جائداد مکفول نہ ہو، درشنی ہنڈی۔